09 مارچ ، 2013
ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن کے حدود میں پولیس نے دہشتگرد کا حملہ ناکام بنادیا۔پولیس حکام کے مطابق ایک حملہ آوور دستی بم سے حملہ کر نا چاہتا تھا لیکن دستی بم حملہ آور کے ہاتھ میں پھٹ جانے سے وہ ہلاک ہو گیا۔