پاکستان
12 مارچ ، 2013

پارلیمانی کمیٹی نے پشاورہائیکورٹ میں7ججزکی تقرری کی منظوری دیدی

پارلیمانی کمیٹی نے پشاورہائیکورٹ میں7ججزکی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد…ججزتقررپارلیمانی کمیٹی نے پشاورہائیکورٹ میں7ججزکی تقرری اور لاہورہائی کورٹ کے6ججز کی مدت ملازمت میں6ماہ کی توسیع کی منظوری دیدی ۔پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پریہ منظوری دی ۔ذرائع کے مطابق جن ججزکی پشاورہائیکورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی ان میں سیدافسرشاہ،لال جان خٹک ،اکرام اللہ خان،عبداللطیف آفریدی،محمدداوٴدخان،مسرت ہلالی اورملک منظورحسین شامل ہیں۔

مزید خبریں :