پاکستان
12 مارچ ، 2013

خیر پور: قومی شاہ راہ پرٹریلر کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر، 5افراد کو کچل

خیرپور… قومی شاہ راہ پرٹریلرنے 5افراد کو کچل کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق واقع خیر پور میں ببرلوکے قریب پیش آیا۔ٹریلرنے دو موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماردی جس سے 3 بچیوں اورخاتون سمیت 5 افراد ہلاک جاں بحق ہو گئے۔

مزید خبریں :