پاکستان
12 مارچ ، 2013

پشاور پولیس نے لاکھوں رو پے مالیت کی شراب بر آمد کر لی

پشاور…پشاورپولیس نے لاکھو ں روپے مالیت کی شراب پنجاب اسمگل کر نے کی کوشش نا کام بنا کر ملزم کو گر فتار کر لیا۔کارروائی تھناہ گلبہار کی حدود میں کی گئی، جس دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے 132بوتل اعلیٰ معیار کی شراب برآمد کی گئی۔ پولیس نے پرویز انجم نامی ملزم کو بھی گرفتار کیا ہے۔ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ شراب پنجاب اسمگل کی جارہی تھی۔

مزید خبریں :