پاکستان
15 مارچ ، 2013

نگراں وزیر اعظم ،متحدہ نے ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت کے نام تجویز کردیے

نگراں وزیر اعظم ،متحدہ نے ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت کے نام تجویز کردیے

کراچی…ایم کیوایم نے نگراں وزیر اعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کر دیئے۔قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اپویشن لیڈر چوہدری نثار کوخط ارسال کردیا جس میں نگراں وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد اور ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :