15 مارچ ، 2013
کراچی…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور معتدل رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات32 سے 34ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔