16 مارچ ، 2013
کراچی… سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعہ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے تک بند رہنے والے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔