16 مارچ ، 2013
کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن صبح 8 بجے سے کھل گئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعے کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے تک گیس اسٹیشن بند رہے۔ صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنزکھول دیئے گئے ہیں۔