18 مارچ ، 2013
لاہور…لاہورہائیکورٹ نے حج ٹورآپریٹرز کونئے کوٹے کی الاٹمنٹ پرحکم امتناعی جاری کردیا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عطا بندیال نے ر یمارکس دئے ہیں کہ کوٹاالاٹمنٹ میں بادی النظر میں بدنیتی نظرآتی ہے۔