دنیا
19 مارچ ، 2013

امریکامیں تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپومیں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

امریکامیں تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپومیں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ

واشنگٹن…امریکامیں تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپومیں زور دار دھماکا ہوا ہے ،ایک غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکے میں متعددافرادکی ہلاکت کاخدشہ،ترجمان امریکی فوج کے مطابق واقعہ امریکی ریاست نیواڈاکی ہاوٴتھ رون میں فوج کے اسلحہ ڈپومیں ہوا۔

مزید خبریں :