کھیل
20 مارچ ، 2013

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج ڈومینیکا میں شروع ہو گا

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج ڈومینیکا میں شروع ہو گا

اینٹیگا…ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے ڈومینیکا میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہیونڈزر پارک میں ہونے والا میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی پرامید ہیں کہ انکی ٹیم میچ میں فتح سمیٹ کر مسلسل چھٹا ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب ہوجائے گی، دوسری جانب زمبابوے کے پاس اس دورے پر کامیابی حاصل کرنے کا یہ آخری موقع ہے، مہمان ٹیم پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں ہا ر چکی ہے۔

مزید خبریں :