کھیل
24 مارچ ، 2013

پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے تگڑا کون؟ فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے تگڑا کون؟ فیصلہ آج ہوگا

بینونی....پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کافاتح کون ہوگا،فیصلہ آج بینونی میں ہونے والا معرکہ کرے گا،کامیابی پاکستان کو جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریزجیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بنادے گی۔پاکستان کے پاس پہلی بارجنوبی افریقا میں سیریزجیتنے کا موقع ہے۔ پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ سیریزجیتنے کا سنہری موقع ہے۔ ٹیم اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی۔ دوسری جانب میزبان کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ دباو¿ ان کی ٹیم پرہوگا۔

مزید خبریں :