دلچسپ و عجیب
24 مارچ ، 2013

پیرس:ایسٹر،چاکلیٹ سے بنے فن پارے فروخت کے لیے پیش

ایسٹر کی خوشیوں کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے پیرس میں چاکلیٹ سے بنے فن پارے فروخت کے لیے پیش کردیے گئے۔عیسائی برادری میں ایسٹر کے تہوار پر بچوں کو تحفے دینا قدیم روایت ہے اور چاکلیٹ سے بنے یہ مجسمے تو خصوصی تحفہ ہوسکتے ہیں۔ان خوبصورت فن پاروں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ سب ہاتھ سے تیار کیے گئے ہیں۔منتظمین کو امید ہے ان کی نیلامی سے بھاری رقم حاصل ہوسکے گی جو بیمار بچوں کے مفت علاج پر خرچ کی جائے گی۔

مزید خبریں :