انٹرٹینمنٹ
27 مارچ ، 2013

اداکارہ میرااب الیکشن بھی لڑیں گی

اداکارہ میرااب الیکشن بھی لڑیں گی

لاہور…اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی پنجاب اسمبلی کی مخصوص سیٹوں پرالیکشن میں حصہ لے گی یہ بات انہوں نیجیونیوزسے خصوصی گفتگومیں کہی۔اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی پنجاب اسمبلی کی مخصوص سیٹوں پرالیکشن میں حصہ لے گی یہ بات انہوں نے جیونیوزسے خصوصی گفتگومیں کہی۔

مزید خبریں :