دنیا
28 مارچ ، 2013

نیلسن منڈیلا ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل

 نیلسن منڈیلا ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل

جوہانسبرگ …جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلاکو ایک مرتبہ اسپتال میں داخل ہو گئے ،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق94 سالہ نیلسن منڈیلا کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے منڈیلا کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید خبریں :