کھیل
01 اپریل ، 2013

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،سری لنکا پہلی ،پاکستان چوتھی پوزیشن پر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،سری لنکا پہلی ،پاکستان چوتھی پوزیشن پر

دبئی…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی ٹیم رینکنگ جاری کردی ہے ،جس کے مطابق سری لنکا کی پہلی اور پاکستان کی چوتھی پوزیشن ہے۔ گزشتہ روزسری لنکا نے بنگلا دیش کو واحد ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ورلڈ چمپئن ویسٹ انڈیز دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی وہ بدستور چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے باوجود بنگلا دیش کی نویں پوزیشن برقرار ہے ۔

مزید خبریں :