پاکستان
02 اپریل ، 2013

الیکشن کمیشن نے مولوی آغا محمد کی ڈگری غیر مستند قرار دے دی

 الیکشن کمیشن نے مولوی آغا محمد کی ڈگری غیر مستند قرار دے دی

اسلام آباد… الیکشن کمیشن نے مولوی آغا محمد کی ڈگری غیر مستند قرار دے دی۔ مولوی آغا محمد کا کیس متعلقہ سیشن جج کو بھجوا دیا ہے۔ مولوی آغا محمد این اے 261 پشین سے جے یو آئی(ف)کے رکن قومی اسمبلی تھے۔

مزید خبریں :