پاکستان
05 مارچ ، 2012

لنڈی کوتل :سرکاری اسکول کی عمارت بارودی مواد سے تباہ

پشاور… لنڈی کوتل کے علاقے میں سرکاری اسکول کی عمارت میں بارودی مواد سے دھماکا کیا گیا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول ملک جعفر خان کلے میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ،دھماکے سے اسکول کی عمارت کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں :