10 اپریل ، 2013
ایبٹ آباد……غازی تربیلہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کرلی ،پولیس کے مطابق16سالہ طالبہ کی خود کشی کے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔