پاکستان
10 اپریل ، 2013

نواز شریف کی نااہلی کیخلاف اپیل ، جسٹس خواجہ امتیازکا سماعت سے انکار

 نواز شریف کی نااہلی کیخلاف اپیل ، جسٹس خواجہ امتیازکا سماعت سے انکار

لاہور… جسٹس خواجہ امتیاز پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے نواز شریف کی نااہلی کی اپیل کی سماعت سے انکار کردیا ہے۔اس حوالے سے جسٹس خواجہ امتیاز کا کہنا ہے کہ نادہندگی کیس میں شریف فیملی کے حق میں فیصلہ دیا تھا،اب نواز شریف کی نااہلی کی اپیل کی سماعت نہیں کر سکتا۔

مزید خبریں :