10 اپریل ، 2013
اسلام آباد… ایڈیشنل سیکریٹری وزارت پانی و بجلی ارشد مرزا نے کہا کہ ایندھن سے 14 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے لیکن یہ مہنگی ہوگی جسے مکمل طور پر عوام کو منتقل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری وزارت پانی و بجلی ارشد مرزا نے کہا کہ ایندھن سے 14 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے لیکن یہ مہنگی ہوگی جسے مکمل طور پر عوام کو منتقل نہیں کیا جاسکتا ہے۔