پاکستان
11 اپریل ، 2013

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری

کراچی: بلدیہ ٹاون میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو ن کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ گارمنٹس فیکٹر ی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

مزید خبریں :