پاکستان
12 اپریل ، 2013

کراچی:نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ آؤٹ، بورڈ کی ترید

کراچی:نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ آؤٹ، بورڈ کی ترید

کراچی…آج نویں جماعت کے انگلش کا ہونے والا پرچہ شروع ہونے سے پہلے ہی آوٴٹ ہوگیا ہے جبکہ ناظم امتحانات نے پرچہ آؤٹ ہونے کی تردید کی ہے۔ذرائع کے مطابق آج بروز جمعہ 12 اپریل کو نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ہے ،پرچے میں مضمون کس پر لکھنا ہے اور کون کون سے سوالات آنے والے ہیں سب سامنے آگیا ہے۔ دوسری جانب ناظم امتحانات نعمان احسن کا کہنا ہے کہ نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ آوٹ نہیں ہوا، پرچہ معمول کے مطابق اور وقت پر ہو رہا ہے۔



مزید خبریں :