پاکستان
15 اپریل ، 2013

الیکشن ٹربیونل نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف اپیل خارج کردی

پشاور…الیکشن ٹربیونل نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف اپیل خارج کردی ،مولانا فضل الرحمان کے خلاف ووٹر انعام اللہ نے اپیل دائر کی تھی۔مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 27 لکی مروت سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔

مزید خبریں :