پاکستان
16 اپریل ، 2013

جعلی ڈگری کیس :ن لیگ کے سابق ایم پی اے مدثرقیوم پر فردجرم عائد

جعلی ڈگری کیس :ن لیگ کے سابق ایم پی اے مدثرقیوم پر فردجرم عائد

گوجرانوالہ…جعلی ڈگری کیس میں ن لیگ کے سابق ایم پی اے مدثرقیوم کیخلاف فردجرم عائد کر دی گئی ،سیشن جج کی عدالت نے مدثرقیوم پرفرد جرم عائد کی ۔عدالت نے مدثرقیوم کے خلاف 22 اپریل کو شہادت طلب کر تے ہو ئے مدثر قیوم کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

مزید خبریں :