انٹرٹینمنٹ
06 مارچ ، 2012

سلمان خان نوجوان دکھنے کیلئے گھنٹوں ایکسرسائز کرتے ہیں

سلمان خان نوجوان دکھنے کیلئے گھنٹوں ایکسرسائز کرتے ہیں

ممبئی… بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کہتے ہیں کہ فینز کو متاثر کرنے کے لیے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ محنت بھی زیادہ کرنی پڑتی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں نئے آنے والوں پر ذمے داری کم ہوتی ہے، لوگ ان کی غلطیوں کو معاف کر دیتے ہیں فینز امید کرتے ہیں کہ ادکار کی عمر بڑھنے کے ساتھ اس کی اداکاری میں بھی بہتری آتی ہے۔ اس لیے عمر بڑھنے کے بعد ادکاروں کی غلطی لوگ بآسانی معاف نہیں کرتے۔انھوں نے کہا کہ وہ نوجوان دکھنے کے لیے گھنٹوں ایکسرسائز بھی کرتے ہیں

مزید خبریں :