پاکستان
21 اپریل ، 2013

بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ،3اہلکار جاں بحق

بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ،3اہلکار جاں بحق

بنوں…بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق قافلے کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 اہل کارشہید ہوئے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے تین اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں :