دلچسپ و عجیب
06 مارچ ، 2012

گھو ڑے نے جھا ڑو سنبھا ل کر اصطبل کی صفا ئی شرو ع کر دی

گھو ڑے نے جھا ڑو سنبھا ل کر اصطبل کی صفا ئی شرو ع کر دی

نیویارک…این جی ٹی…گھوڑے کی تیز رفتا ری او ر وفا داری تو مشہور ہے ہی لیکن آج ہم آ پ کو دکھا تے ہیں ایک ایسا گھو ڑ ا جوسگھڑاپے میں بھی کسی سے کم نہیں ۔ تصویر میں نظرآنے والا یہ گھوڑا کس طر ح اپنے اصطبل کی جھا ڑ و لگا نے میں مصر و ف ہے ۔ لگتا ہے اسے اپنے ما لک کا کا م کچھ پسند نہیں اسی لیے تو خو د ہی جھاڑو تھا م کر صفا ئی کر نا شر وع ہو گیا ہے ۔

مزید خبریں :