06 مارچ ، 2012
انقرہ…این جی ٹی…ریس جیتنے کے لیے تیزسے تیز بھا گنا ہو تا ہے لیکن اگر بھا گنے والوں نے اونچی ایٹر ی کے سینڈلیز پہن رکھے ہو ں تو یہ کا م خاصا مشکل ہو جا تا ہے ۔ حا ل ہی میں ترکی کے شہرAntalya میں اونچی ایڑی کے سینڈلز پہن کر بھا گنے کا مقابلہ منعقد ہو ا جس میں خو اتین کی ایک بڑ ی تعدادنے حصّہ لیا۔اس ریس میں تقریباً100 خو اتین نے7سینٹی میٹر اونچی ہیلزپہن کردوڑ لگائی جبکہ جیتنے والی خاتون کو 13سویورو انعام سے نوازا گیا۔