صحت و سائنس
22 اپریل ، 2013

لاہور میں خسرہ سے ہلاکتیں62ہو گئیں ، انسداد خسرہ مہم کا حکومتی اعلان

لاہور میں خسرہ سے ہلاکتیں62ہو گئیں ، انسداد خسرہ مہم کا حکومتی اعلان

لاہور…لاہور کے چلڈرن اسپتال میں خسرہ کے باعث ایک اور بچہ انتقال کرگیا۔ چار ماہ میں ہلاک بچوں کی تعداد 62 سے تجاوز کرگئی۔ پنجاب حکومت نے لاہورمیں خصوصی انسدادِ خسرہ مہم29اپریل سے5مئی تک چلانے کا اعلان کیا ہے ۔

مزید خبریں :