28 اپریل ، 2013
لاہور…بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے اہل خانہ واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ سربجیت سنگھ کے اہل خانہ جناح اسپتال لاہور میں سربجیت سنگھ کی عیادت کے لئے پہنچا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سربجیت سنگھ کے خاندان کو مریض سے عیادت کی اجازت دی گئی ہے۔