پاکستان
28 اپریل ، 2013

نواب شاہ :ریلوے ٹریک پردھماکا ،ٹریک متاثر،ٹریفک معطل

نواب شاہ :ریلوے ٹریک پردھماکا ،ٹریک متاثر،ٹریفک معطل

نوابشا ہ…بخشوجمالی ریلوے پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پردھماکا ہوا ہے جس سے ریلوے ٹریک کا ڈیڑھ سے دو فٹ کا حصہ اڑ گیا ہے،دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا ہے ۔ریلوے حکام کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریفک معطل ہو گیا ہے اور ڑیل گاڑیوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے ،جبکہ ریلوے ٹریک کو درست کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

مزید خبریں :