پاکستان
28 اپریل ، 2013

الطاف حسین اوراسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ

 الطاف حسین اوراسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ

کراچی… الطاف حسین اوراسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں راہنماؤں کے درمیان لبرل جماعتوں کے خلاف دہشت گردی اورمستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں :