پاکستان
28 اپریل ، 2013

قصبہ کالونی کالونی دھماکے کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول

قصبہ کالونی کالونی دھماکے کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول

کراچی…قصبہ کالونی میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز نے حاصل کرلی ہے۔قصبہ کالونی میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ایک زور دار دھماکہ کے بعد افراتفری پھیل گئی جس کے بعد دھواں اٹھتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ گزشتہ روز قصبہ کالونی میں ہونے والے دو دھماکوں میں ایک چھوٹا دھماکا مسجد علی کے قریب اور دوسرا بڑا دھماکا متحدہ قومی موومنٹ کے یونٹ آفس 132کے قریب ہوا۔ جس میں 2 افراد جاں بحق اور 25 کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :