پاکستان
07 مارچ ، 2012

تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی

تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی

کراچی… تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے اور پانی کی سطح ڈیڈ لیول 1378 فٹ پر پہنچ گئی ہے واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم میں پانی کی آمد کے مطابق اخراج کیا جائے گا جبکہ اس وقت ڈیم میں پانی کی آمد 20 ہزار کیوسک ہے۔

مزید خبریں :