پاکستان
30 اپریل ، 2013

بینظیر قتل کیس:پرویز مشرف نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی

بینظیر قتل کیس:پرویز مشرف نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی

راولپنڈی…بینظیربھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے ضمانت کی درخواست دائر کی جس پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔سابق صدر کی درخواست ضمانت پرسماعت 3 مئی کو ہوگی۔

مزید خبریں :