دنیا
07 مارچ ، 2012

بھارت کے انتخابات،4ریاستوں میں کانگریس کی نشستوں میں کمی

بھارت کے انتخابات،4ریاستوں میں کانگریس کی نشستوں میں کمی

نئی دہلی… بھارت کے وسط مدتی ریاستی انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست کا سامنا، اتر پردیش میں مخالفین نے جیت پر جشن منایا۔۔ ابتدائی نتائج کے مطابق کانگریس پارٹی ریاستی اسمبلی کے 403 نشستوں کے ایوان میں محض 27 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتی ہے۔اتر پردیش میں سماج ودی پارٹی کی میابی پر جشن منایا گیا، ہوائی فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی ہوا اور ہنگامہ ارائی بھی ہوئی۔ کانگریس پانچ ریاستوں میں سے صرف ایک میں سبقت حاصل کررہی ہے جب کہ اسے سب سے گنجان آبادریاست اترپردیش میں بڑے پیمانے کی شکست کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :