07 مارچ ، 2012
نیویارک…این جی ٹی… دنیا بھر میں خواتین ہاتھ اور پیروں کو مزید دلکش بنانے کیلئے ایک حد تک نا خن بڑھاتی ہیں لیکن امریکہ میں ایک ایسی خاتون بھی مو جود ہیں جو گز شتہ پانچ سالوں سے اپنے پاؤن کے نا خن بڑ ھا رہی ہیں۔54 سالہ Ayannaنا می ان خا تون کے پاؤں کے ناخنو ں کی لمبائی چھ انچ ہے اور ان کی صفا ئی اور سجا وٹ پر کئی گھنٹے کا وقت لگتا ہے ۔ ان خاتون کی ہاتھ کی انگلیوں کے ناخنوں کی لمبائی بھی کچھ کم نہیں لیکن پاؤں کے ناخن بڑھانے کا جنون کی حد تک شوق ہے اور اسی لگاؤ کے باعث انھوں نے پانچ سالوں سے ان نا خنوں کو کاٹنے کیلئے انھیں قینچی تک نہیں لگائی۔