پاکستان
01 مئی ، 2013

فاروق ستار،رحمان ملک اور شاہی سید کی مر دان ہاؤس میں پریس کانفرنس

فاروق ستار،رحمان ملک اور شاہی سید کی مر دان ہاؤس میں پریس کانفرنس

کراچی…پاکستان پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما وٴں نے مردان ہاؤس کراچی میں کی مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے،اس موقع پرعوامی نیشنل پارٹی کے راہنما اور سینیٹر شاہی سید کہتے ہیں کہ دہشت گرد اعتداد پسند قوتوں کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں ۔متحدہ راہنما فاروق ستار نے کہا کہ صاف اور شفاف انتخابات جمہوریت کی ضمانت ہیں ، ایسے انتخابات نہ ہوئے تو اٹھارہ کروڑ عوام قبول نہیں کریں گے۔

مزید خبریں :