کھیل
07 مارچ ، 2012

سات ملکی اسنوکر:محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سات ملکی اسنوکر:محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کراچی…سات ملکی اسنوکر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے یاسین مرچنت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں محمد آصف نے یاسین مرچنٹ کو 5-3 سے شکست دی۔

مزید خبریں :