07 مارچ ، 2012
بخارسٹ… این جی ٹی… رومانیہ سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں نے ثابت کر دیا ہے کہ کارنامے سر انجام دینے کیلئے عمر کی کو ئی قید نہیں۔۔۔بس ذہانت اور ہمت کا ہو نا ضروری ہے۔ ان طالبعلموں نے گھر میں لیگو سے اسپیس شٹل تیار کر کے اسے ہیلیم(Helium) گیس سے بھرے غبارے کے ساتھ باندھ کر فضامیں چھو ڑ دیا جو چند سیکنڈز میں ایک لاکھ چودہ ہزار فٹ کا فاصلہ طے کر کے خلا میں کامیابی سے پہنچ گیا ۔