کھیل
07 مارچ ، 2012

ستر سا لہ جا پا نی گھڑ سوار لند ن اولمپکس میں حصہ لینے کے لئے تیا ر

ستر سا لہ جا پا نی گھڑ سوار لند ن اولمپکس میں حصہ لینے کے لئے تیا ر

ٹوکیو…لند ن اولمپکس میں حصہ لینے کے لیے جہاں د نیا بھر کے کھلا ڑی پر جو ش ہیں وہیں جا پا ن کے ستّر (70) سالہ Hiroshi Hoketsuبھی کسی سے پیچھے نہیں ۔ ہیر وشی نے لند ن اولمپکس دو ہزار بارہ میں گھڑ سواری کے مقا بلو ں میں حصّہ لینے کے لیے کو الیفا ئی کرلیا ہے جس کے بعد وہ اس ٹو رنا منٹ میں شامل ہو نے والا دنیاکے معمر ترین ایتھلیٹ بن جا ئیں گے ۔ ہیر وشی کو دو ہزار آٹھ میں بیجنگ اولمپکس کے بھی معمر ترین کھلا ڑی کا اعزاز حاصل ہے جو لند ن اولمپکس میں ایک بار پھر ثابت کر دیں گے کہ گزرتا وقت اور بڑ ھتی عمر ان کی ہمت اور صلا حیتوں کا کچھ نہیں بگا ڑ سکی ۔

مزید خبریں :