پاکستان
07 مئی ، 2013

ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل

ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل

لاہور…ظفروال سیکٹرپر سرحدی علاقے سے بھارتی شہری گرفتار کیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق رینجرز حکام نے بھارتی شہری کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

مزید خبریں :