پاکستان
07 مئی ، 2013

ہنگو :دو آبہ کے مر کزی بازار میں دھماکا،10افراد زخمی

ہنگو :دو آبہ کے مر کزی بازار میں دھماکا،10افراد زخمی

ہنگو…ہنگو کی تحصیل دوآبہ کے مرکزی بازار میں دھماکا ہو ہے جس کے نتیجہ میں10افراد زخمی ہو گئے،جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکا جے یو آئی ف کے انتخابی امیدوار کی کارنر میٹنگ کے دوران ہواہے۔ ریسکیوٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو ہسار میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :