پاکستان
13 مئی ، 2013

الطاف حسین کے بیان پرشکایات کا جائزہ لے رہے ہیں،اسکاٹ لینڈیارڈ

لندن…اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ انھیں الطاف حسین کے کراچی سے متعلق بیان کے خلاف درجنوں شکایات ملی ہیں۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان نے کہا کہ کراچی سے متعلق الطاف حسین کے بیان کے خلاف درجنوں شکایتیں ملی ہیں ان شکایتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید خبریں :