پاکستان
16 مئی ، 2013

سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز آج ہوگا

سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز آج ہوگا

کراچی…سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز آج ہوگا۔کراچی میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ طلبہ شرکت کریں گے۔ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج شروع ہو رہے ہیں جن میں کراچی میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ طالب علم شرکت کر یں گے۔

مزید خبریں :