16 مئی ، 2013
نوشہرہ…یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے ،ایک مغوی کو بازیاب اوردو اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔آپریشن اخوڑہ خٹک کے علاقے مصری بانڈہ میں کیا گیا۔