16 مئی ، 2013
لاہور…بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے وکیل اویس شیخ کو لاہور سے بیٹے سمیت اغوا کیا گیا،تاہم اغوا کار کچھ دیر بعد ہی شیخوپورہ بائی پاس روڈ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سربجیت سنگھ کے وکیل اویس شیخ کواغوا کارشیخوپورہ بائی پاس پر چھوڑکرفرار ہو ئے ۔