16 مئی ، 2013
اسلام آباد…اسلام آباد میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات جاری ہے۔شہباز شریف نے مولا نا فضل الرحمان سے ملاقات سے قبل خیبرپختونخوا کے رہ نماوٴں کو اسلام آباد طلب کر کے ان سے ملاقات بھی کی ۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے جن راہنماوٴں نے اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات کی ان میں سردار مہتاب، اقبال ظفر جھگڑا، پیر صابر شاہ، امیر مقام، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر شامل تھے ۔