پاکستان
16 مئی ، 2013

خودکش حملے کی سی سی ٹی وی وڈیو جیو نیوز کو مل گئی

خودکش حملے کی سی سی ٹی وی وڈیو جیو نیوز کو مل گئی

کراچی…کراچی میں خود کش حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔خود کش حملہ الیکشن کے دن رینجرز کی گاڑی پر کیا گیا تھا ،ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار جو سفید رنگ کا شلوار قمیض پہنا ہوا ہے ،جو بغیر کسی رکاوٹ کے رینجرز کی گاڑی سے آکر ٹکراتا ہے۔الیکشن کے دن 11مئی کے روز ہونے والے اس واقعے میں4رینجرز اہلکار جاں بحق ہو ئے تھے۔

مزید خبریں :